air blue plane

اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی کرن حمید، اسلام آباد 5  جنوری           2022  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سعودی شہر جانے والی مسافر وں سے بھری پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ نجی کمپنی ائر بلیو کی پرواز اسلام آباد ائر پورٹ سے روانہ ہوئی۔ فضا میں بلند ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی پائلٹ نے تکنیکی خرابی نوٹ کی۔ اس نے فوری طور پر اسلام آباد ائر پورٹ کے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے واپس لینڈنگ کی اجاز ...

640px-Boeing_777-340ER_-_Pakistan_International_Airlines_(AP-BHV)

برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر

حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم گرا دیا اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر کرن حمید، اسلام آباد 9  نومبر 2 ...

pexels-ellie-burgin-4427225

اسلام آباد،جعلی کورونا نتائج جاری کرنے پر2لیبارٹریز بند

اسلام آباد،جعلی کورونا نتائج جاری کرنے پر2لیبارٹریز بند اسلام آباد، جنید بٹ پاکستانی شہریوں کو کورونا ٹیسٹ کے جعلی سرٹیفیکیٹ جاری کرنے پر اسلام آباد میں دو لیبارٹریز کو بند کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہیلتھ کئیر ریگولیٹری اتھارٹی کو شکایات موصول ہوئی تھیں کہ دارالحکومت میں دو لیبارٹریز شہریوں سے پیسے بٹور کر انہیں ان کی مرضی کے مطابق جعلی کورونا سرٹیفیکٹ جاری کر رہی ہیں۔ دونوں لیبارٹریز کے بارے میں انکشاف ہوا کہ وہ کوویڈ ٹیسٹنگ کٹس بھی استعمال کر رہی تھیں تاہم ٹیسٹ کے نتیجے میں ردوبدل کر کے ا ...

pexels-pixabay-259132

پی آئی اے کی خالی پرواز امریکہ کو 13 کروڑ روپے میں پڑی

پی آئی اے کی خالی پرواز امریکہ کو 13 کروڑ روپے میں پڑی اسلام آباد، کرن حمید امریکی حکام کو افغانستان میں اپنے شہریوں کی حقیقی تعداد سے لاعملی کی بھاری قیمت چکانا پڑی۔ امریکی حکام نے ساڑھے سات لاکھ ڈالر ،تقریباً 13 کروڑ روپے، میں پی آئی اے کی چارٹرڈ پرواز کی خدمات حاصل کیں۔ پرواز نے کابل سے امریکی سہولت کاروں کو لے کر قطر کے الحدید ائرپورٹ پر ڈراپ کرنا تھا۔ شیڈول کے مطابق قطر سے اس پرواز نے خالی اسلام آباد واپس آنا تھا۔ پرواز جب کابل پہنچی تو پتہ چلا کہ وہاں کوئی امریکی شہری موجود نہیں بلکہ ...

pexels-ron-lach-9830124

اس سال پاکستان میں بیروزگاری کم ہو گی، آئی ایم ایف

اس سال پاکستان میں بیروزگاری کم ہو گی، آئی ایم ایف اسلام آباد، جنید بٹ آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لُک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں بے روزگاری کی شرح کم ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 30 جون سن 2022 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران 4.8 فیصد رہ سکتی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کی رپورٹ میں مہنگائی کے بارے میں بھی پیش گوئی کی گئی ہے اور اس کی شرح 8.5 فیصد تک رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ رپورٹ میں اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی 3.9 فیصد سے بڑھ کر ...

640px-Boeing_777-340ER_-_Pakistan_International_Airlines_(AP-BHV)

پی آئی اے نے افغان فلائٹ آپریشن بند کر دیا

پی آئی اے نے افغان فلائٹ آپریشن بند کر دیا اسلام آباد، کرن حمید پاکستان ائر لائنز نے افغانستان کے لیے فلائٹ آپریشن بند کر دیا ہے۔ افغانستان پروازیں لے کر جانے والے پاکستانی پائلٹس کی جانب سے کابل ائرپورٹ پر سنگین شکایات سامنے آئی تھیں۔ پائلٹس کا کہنا تھا کہ افغان سول ایوی ایشن کا عملہ پیشہ ورانہ طرز عمل سے عاری اور ہمارے کامیں مداخلت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ افغان عملہ پی آئی اے کے عملے کے ساتھ تعاون بھی نہیں کرتا۔ پاکستان نے معاملہ افغان حکومت کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ افغا ...

download

بھارتی سپیکر کی پاکستانی چیئرمین سینٹ کو بھارت آنے کی دعوت

بھارتی سپیکر کی پاکستانی چیئرمین سینٹ کو بھارت آنے کی دعوت نئی دہلی، انٹرنیشنل ڈیسک بھارتی پارلیمنٹ کے لوئر ہاؤس یعنی لوک سبھا کے سپیکر اوم بریلہ نے پاکستانی پارلیمنٹ کے اپر ہاؤس یعنی سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کو بھارت آنے کی دعوت دی ہے۔ صادق سنجرانی کو یہ دعوت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سو سالہ تقریب میں شرکت کے لیے دی گئی ہے۔ 4 اور 5 دسمبر کو نئی دہلی میں ہونے والی تقریبات میں بھارتی صدر رام ناتھ کوند اور وزیراعظم نریندر مودی بھی خطاب کریں گے۔ صادق سنجرانی کے نام لکھے گئے خط میں ل ...

WhatsApp Image 2021-10-05 at 10.20.18 (2)

لاہور ائیر پورٹ پر ترکش ائیر کا طیارہ حادثے سے بچ گیا

لاہور ائیر پورٹ پر ترکش ائیر کا طیارہ حادثے سے بچ گیا لاہور، جنید حمید بٹ لاہور سے استنبول جانے والی ترکش ائیر لائن کی مسافر پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ حکام کے مطابق ترکش ائیر لائن کی پرواز ٹی کے 715 صبح ساڑھے آٹھ بجے استنبول سے روانہ ہوئے۔ طیارہ فضا میں بلند ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی اس سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پائلٹ نے مہارت کے ساتھ طیارہ واپس ائر پورٹ پر اتار لیا۔ طیارے میں ساڑھے تین سو کے قریب مسافر سوار تھے جنہیں لاؤنج میں منتقل کر دیا گیا۔ ائیر لائن انتظامیہ کی جانب سے مسافر ...

Nawaz-Sharif

نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ کی وصولی کے لئے کارروائی شروع

نیب کے مطابق نوازشریف پر عائد جرمانہ کی موجودہ مالیت ایک ارب 85 کروڑ روپے ہے۔1356 کنال زرعی اراضی اور اپر مال لاہور بنگلہ نمبر 135 برائے فروخت پراپرٹی میں شامل ہے۔فروخت شدہ جائیدادوں سے حاصل ہونے والی تمام رقم ملک کی تعمیر و ترقی میں استعمال ہو گی۔جائیداد کی فروخت کے لئے اخبار میں اشتہار دیا جائے گا اور سب سے زیادہ بولی لگائی نے والے کو یہ جائیداد فروخت کی جائے گی۔ نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ کی وصولی کے لئے کارروائی شروع نیب کے مطابق نوازشریف پر عائد جرمانہ کی موجودہ مالیت ایک ارب 85 کروڑ روپے ...

pia

پاکستان سے برطانیہ سفر کی صورت میں 22 ستمبر سے کیا کرنا ہوگا؟

اس نرمی کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان سے انگلینڈ جانے والے مسافروں کو اب ہوٹل میں قرنطینہ نہیں کرنا ہوگا۔ لیکن اگر آپ 4 اکتوبر سے قبل انگلینڈ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں تو آپ کو روانگی سے قبل اور انگلینڈ آمد کے بعد قواعد کے مطابق پی سی آر ٹیسٹ کروانے ہوں گے۔ لیکن اگر آپ 4 اکتوبر کے بعد پاکستان سے روانہ ہو رہے ہیں تو روانگی سے قبل ویکسین کی دونوں خوراکیں لگی ہونے کی صورت میں آپ کو پی سی آر ٹیسٹ نہیں کروانا ہوگا۔ آپ کو انگلینڈ پہنچنے کے دو دن بعد یعنی ’ڈے ٹو‘ (اگر آپ جمعے کو کسی بھی وقت انگلینڈ پہنچے ہیں ...