Snowfall forest

یونان میں مہاجرین شدید سردی میں بے یارو مددگار

یونان میں مہاجرین شدید سردی میں بے یارو مددگار انٹرنیشنل ڈیسک، ایتھنز 28  جنوری           2022  یونانی سرزمین پر تارکین وطن کو پناہ کی درخواست دینےسے روک دیا گیا ہے۔ شدید سردی کے باوجودبہت سے تارکین وطن بھوکے پیاسے کھلے آسمان تلے سونے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ چند روز قبل یونان کے بڑے حصوں سے ٹکرانے والے برفانی طوفان نے سڑکوں اور انفراسٹرکچر کو تباہ کر کے رکھ دیا تھا۔ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور پناہ گزینوں کے لئے شدید سردی مذی ...

Amsterdam Tram

ہالینڈ میں بارز اور سینمازسمیت تمام عوامی مقامات کھل گئے

ہالینڈ میں بارز اور سینمازسمیت تمام عوامی مقامات کھل گئے انٹرنیشنل ڈیسک، ایمسٹرڈیم 25 جنوری           2022  ہالینڈ میں بارز، ریستورانوں اور سینما گھروں سمیت تمام عوامی مقامات کھول دئیے گئے۔ ان کے کام کرنے کا دورانیہ روزانہ صبح 5بجے سے رات 10بجے تک ہوگا۔ رات 10بجے سے صبح 5بجے تک کسی عوامی مقام کو کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے اور وزیر صحت ارنسٹ کوپرز نے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایک پریس کانفرنس کے ...

Arrested

ترکی سے یونان انسانی سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک پکڑا گیا

ترکی سے یونان انسانی سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک پکڑا گیا انٹرنیشنل ڈیسک، ایتھنز 25 جنوری           2022   یونانی پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ اس نے ایک ایسے مجرمانہ نیٹ ورک کو ختم کر دیا ہے جس نے کروڑوں یورو لے کر غیر قانونی تارکین وطن کو ترکی سے اٹلی پہنچایا تھا۔یونان اور اٹلی 2015 سے تارکین وطن کے بحران سے نمٹنے والے  صف اول کے ملک  ہیں۔ زیادہ تر تارکین وطن اور مہاجرین ترکی کے قریبی یونانی جزیروں کی طرف جاتے ہیں۔ اقوام متحد ...

Plane

جہاز کے پہیے میں چھپ کر افریقہ سے ہالینڈ پہنچنے والا گرفتار

جہاز کے پہیے میں چھپ کر افریقہ سے ہالینڈ پہنچنے والا گرفتار انٹرنیشنل ڈیسک، ایمسٹرڈیم 25 جنوری           2022  ہالینڈ میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جو جہاز کے لینڈنگ گیئر یعنی پہیے میں چھپ کر ملک میں داخل ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جنوبی افریقہ سے دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچا تھا۔ جس جہاز کے پہیے میں چھپ کر وہ ہالینڈ پہنچا وہ ایک کارگو جہازتھا جو سامان جنوبی افریقہ چھوڑ کر ہالینڈ واپس پہنچا تھ ...

Amsterdam Public

ہالینڈ،257 میئرز نے کورونا وائرس پالیسی کی مخالفت کر دی

ہالینڈ،257 میئرزنے کورونا وائرس پالیسی کی مخالفت کر دی انٹرنیشنل ڈیسک، ایمسٹرڈیم 25 جنوری           2022  ہالینڈ کے شہروں کی اکثریت نے وفاقی کابینہ سےکورونا وائرس پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ایمسٹرڈیم کے میئر فیمکے ہلسیما اور بریڈا کے پال ڈیپلا نے گزشتہ ہفتے پالیسی تبدیل کرنے پر زور دیا تھا۔مئیرایمسٹر ڈیم اور ان کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے ایڈہاک اقدامات مقامی حکومتوں پربوجھ کا باعث بنتے ہیں۔ انہوں ...

France Police

فرانس: 82 کروڑ کی منی لانڈرنگ، 11پاکستانی گرفتار

فرانس: 82 کروڑ کی منی لانڈرنگ، 11پاکستانی گرفتار انٹرنیشنل ڈیسک، پیرس 23  جنوری           2022  فرانس کی پولیس نے دارالحکومت پیرس کے مضافاتی علاقوں میں چھاپے مار کر گیارہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق تمام افراد کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق ملزموں نے گزشتہ دو سال کے دوران جعلی دستاویزات، جعلی کمپنیوں اور بنک اکاؤنٹس کے ذریعے 82 کروڑ روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ کی۔ یہ منی لانڈرنگ جعلی ...

Bar

فرانس میں بارز، ریستوران، سینما کے لیے کورونا پاس لازمی قرار

فرانس میں بارز، ریستوران، سینما کے لیے کورونا پاس لازمی قرار انٹرنیشنل ڈیسک، پیرس 23  جنوری           2022  فرانس کی آئینی کونسل نے ملک کے نئے ویکسین پاس کی منظوری دے دی ہے۔ نئے قانون کے مطابق  سولہ سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کو بارز، ریستوران اور سینما گھروں جیسے عوامی مقامات میں داخل ہونے کے لیے ویکسینیشن کا ثبوت دکھانے کی ضرورت ہوگی۔ نیا پاس صدر ایمانوئل میکرون کی اس مہم کا حصہ ہے جس کے تحت ویکسین نہ لگوانے والے افر ...

Hospital

کورونا وائرس، ناروے یورپ میں سب سے زیادہ متاثر

کورونا وائرس، ناروے یورپ میں سب سے زیادہ متاثر جنید امتیاز، اوسلو 23  جنوری           2022  تازہ اعدادوشمار میں انکشاف ہوا ہے کہ ناروے یورپ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔گزشتہ ہفتے منگل سے جمعہ تک ناروے میں ہر روز کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعدادمیں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔پچھلے 14 دنوں کے دوران ہر ایک لاکھ شہریوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 690 سے بڑھ کر 934 ہو گئی ہے۔اس کا مطلب ہے کہ ناروے یورپ کا وہ ملک ...

Swiss Plane

سوئٹزرلینڈ میں داخلے کے لیے پیشگی کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم

سوئٹزرلینڈ میں داخلے کے لیے پیشگی کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم خرم ندیم، زیورخ 22  جنوری           2022  سوئس حکام نے ملک میں داخل ہونے کی شرائط میں نرمی کرنے کااعلان کر دیا ہے۔  ملک میں داخل ہونے والوں کے لیے پیشگی کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی ہے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ انہوں نے ویکسین لگوا لی ہو یا وہ کورونا سے مکمل صحت یاب ہو چکے ہوں۔ اس کے علاوہ فیڈرل کونسل 31 جنوری 2022 سے تمام ویکسی نیشن سرٹیفکیٹس کی میعاد کو 365 سے ...

Hotel Reception

برسلز: پناہ گزینوں کے لیے ہوٹل مینجمنٹ کی تربیت کا منصوبہ

برسلز: پناہ گزینوں کے لیے ہوٹل مینجمنٹ کی تربیت کا منصوبہ عمر بلال ڈھلوں، برسلز 20  جنوری           2022  بیلجیم کی حکومت نے پناہ کے متلاشیوں کو کیٹرنگ اور ہوٹل مینجمنٹ کے شعبوں میں تربیت دے کر لیبر مارکیٹ میں ضم کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ اس سے تارکین وطن کو کام سیکھنے میں مدد ملے گی جبکہ ان کی پناہ کی درخواست پر کارروائی ہوتی رہے گی اور مزدوروں کی کمی کو بھی پورا کیا جا سکے گا۔13 جنوری کو، جنوبی بیلجیم میں والون کے مراکز م ...