مہاجرین کے مسئلے پر برطانیہ اور فرانس میں ٹھن گئی
مہاجرین کے مسئلے پر برطانیہ اور فرانس میں ٹھن گئی محمد نوید عالم،لندن 29 نومبر 2021 برطانیہ اور فرانس کے درمیان مہاجرین کو لیکر لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے فرانس سے مطالبہ کیا ہے کہ فرانس سے غیر قانونی طریقے سے برطانیہ داخل ہونے والے مہاجرین کو واپس لیا جائے۔ جواب میں فرنچ صدر نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بورس جانسن مہاجرین پر دوہرا رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔ فون پر مجھے کچھ کہتے ہیں اورعوام کے سامنے کچھ اور ...