pia

پاکستان سے برطانیہ سفر کی صورت میں 22 ستمبر سے کیا کرنا ہوگا؟

اس نرمی کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان سے انگلینڈ جانے والے مسافروں کو اب ہوٹل میں قرنطینہ نہیں کرنا ہوگا۔ لیکن اگر آپ 4 اکتوبر سے قبل انگلینڈ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں تو آپ کو روانگی سے قبل اور انگلینڈ آمد کے بعد قواعد کے مطابق پی سی آر ٹیسٹ کروانے ہوں گے۔ لیکن اگر آپ 4 اکتوبر کے بعد پاکستان سے روانہ ہو رہے ہیں تو روانگی سے قبل ویکسین کی دونوں خوراکیں لگی ہونے کی صورت میں آپ کو پی سی آر ٹیسٹ نہیں کروانا ہوگا۔ آپ کو انگلینڈ پہنچنے کے دو دن بعد یعنی ’ڈے ٹو‘ (اگر آپ جمعے کو کسی بھی وقت انگلینڈ پہنچے ہیں ...

eng team

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

انگلش ٹیم نے ورلڈ ٹی 20 مقابلوں سے قبل دو ٹی 20 میچ کھیلنے کے لیے پاکستان آنا تھا  انگلش وومین  ٹیم بھی اسی ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی تھی۔ انگلش بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’ہم سمجھ سکتے ہیں کہ یہ فیصلہ پی سی بی کے لیے انتہائی مایوس کن ہو گا، جنھوں نے اپنے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کی میزبانی کے لیے انتھک محنت کی ہے۔ گذشتہ دو موسم گرما کے دوران ان کی انگلش اور ویلش کرکٹ کے لیے حمایت دوستی کا مظاہرہ کرتی ہے۔ پاکستانی کرکٹ پر اس فیصلے کے اثرات کے لیے ہم خلوص دل سے معذرت ...

refugee

ہالینڈ میں پناہ کے خواہشمند بچوں کے لیے پالیسی میں نرمی

ہالینڈ کی کابینہ سن 2019 میں کئے گئے اس فیصلے کو ختم کر رہی ہے جس کے تحت ہالینڈ میں فیملی سے ملنے کے خواہشمند بچوں کو پناہ نہ دینے کا قانون بنایا گیا تھا۔قائم مقام وزیر مملکت اینکی بروکرز نول نے بتایا ہے کہ اب بے سہارا بچوں کو ان کے خاندانوں سے ملانے کے لیے قانون میں نرمی کی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس نوعیت کے اس وقت 207 کیسز زیر غور ہیں جو ایک بڑی تعداد ہے لیکن انہیں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر دیکھنے کی ضرورت ہے۔ ایسے بچے جن کی درخواست مسترد ہو چکی ہے وہ دوبارہ درخواست جمع کروا سکتے ہ ...

map-germany

جرمنی کی سرحدوں پر ڈچ مسافروں کے اچانک معائنے اور جرمانے

ہالینڈ کے ساتھ زمینی سرحد سے منسلک دونوں ممالک نے ہالینڈ سے آنے والے مسافروں کا اچانک معائنہ اور جرمانے شروع کر دئیے ہیں۔ ایسے مسافر جن کے پاس کورونا ویکسین کے ضروری سرٹیفکیٹ نہیں ہوں گے انہیں 300 یورو تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔ اچانک چیکنگ میں روکے گئےمسافروں کو ویکسی نیشن، منفی کورونا ٹیسٹ یا کورونا سے صحت یابی کا ثبوت پیش کرنا ہو گا۔کار میں سفر کرنے والے مسافروں کو بھی روکا جا سکتا ہے۔جرمنی میں 24 گھنٹے سے زیادہ رکنے کے خواہشمند ڈچ شہریوں کو رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ میں رجسٹریشن بھی کروانا ہو گی ...

WhatsApp Image 2021-02-03 at 22.38.56

ہالینڈ میں نوکریاں زیادہ، بے روزگار کم

ہالینڈ میں نوکریاں زیادہ، بے روزگار کم الینڈ میں دستیاب نوکریوں کی تعداد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق ملک میں خالی نوکریوں کی تعداد ملک میں موجود بے روزگاروں سے زیادہ ہو گئی ہے۔ یہ انکشاف وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کئے گئے سن 2021 کی دوسری سہ ماہی کے اعدادو شمار میں سامنے آیا ہے۔ رواں سال اپریل سے مئی کے دوران 3 لاکھ 27 ہزار نوکریاں دستیاب تھیں یعنی 100 بیروگاروں کے لیے 106 نوکریاں خالی تھیں۔ہالینڈ کی کل نوکریوں کا نصف صرف تین ش ...

cropped

برطانیہ 200افغان صحافیوں اور ان کے خاندانوں کو پناہ دے گا

برطانیہ 200افغان صحافیوں اور ان کے خاندانوں کو پناہ دے گا لندن،محمد نویدعالم برطانوی حکومت نے برطانوی صحافتی اداروں کے لیے خدمات سرانجام دینے والے افغان صحافیوں کے لیے ویزے کی شرط ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان برطانوی صحافتی اداروں کی جانب سے وزیراعظم بورس جانسن کو لکھے گئے خط کے بعد کیا گیا ہے۔ اس خط میں حکومت سے اپیل کی گئی تھی کہ افغانستان میں برطانوی میڈیا کے لیے کام کرنے والے صحافیوں کی جان کو خطرہ ہے اس لیے انہیں برطانیہ میں پناہ دی جائے۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب ...

refugees

ہالینڈ میں افغان مہاجرین کے لیے دوسری پناہ گاہ کھول دی گئی

ہالینڈ میں افغان مہاجرین کے لیے دوسری پناہ گاہ کھول دی گئی زوٹ کیمپ میں کھولی گئی پہلی پناہ گاہ میں 178 مزید پناہ گزین آنے کے بعد وہاں پناہ گزینوں کی تعداد 400 سے بڑھ گئی تھی جس کے بعد اس میں مزید گنجائش ختم ہو گئی تھی۔ زیسٹ میں ایک نئی عارضی پناہ گاہ کھول دی گئی ہے جس میں نئے مہاجرین کو رہائش دے دی گئی ہے۔ کابل سے بذریعہ ہوائی جہاز یہاں کل 129 افغان باشندے پہنچے تھے جن میں سے 18 کے پاس ہالینڈ کے پاسپورٹ تھے۔ہالینڈ کی حکومت افغانستان میں پھنسے 700 ڈچ شہریوں اور سینکڑوں ایسے افغان شہریوں کو ہال ...

1560902107_uk flag

بین الاقوامی مسافروں کو مقامی ہوٹلوں میں قرنطینہ کرنا ہو گا

برطانیہ بین الاقوامی مسافروں کو مقامی ہوٹلوں میں قرنطینہ کرنا ہو گا برطانوی میڈیا کے مطابق جو برطانوی شہری جنوبی افریقہ، جنوبی امریکہ اور پرتگال سے آیئں گے انہیں ہوٹلوں میں کم از کم 10 روز کے لیے قرنطینہ اپنے خرچے پر کرنا ہو گا۔ برطانیہ میں داخلے کے لیے مسافروں کو اپنا کرونا وائرس کا نیگیٹو ٹیسٹ دکھانا بھی لازم ہے۔ برطانیہ نے حال ہی میں جنوبی افریقہ، پرتگال اور برازیل کے ساتھ ہوائی سفر بند کیا ہے۔ رطانیہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ، برازیل، ...

refugees

یورپ: پناہ گزینوں پر حملوں میں اضافہ

یورپ : پناہ گزینوں پر سنگین حملوں میں اضافہ لندن، انٹر نیشنل ڈیسک اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کے ادارے یو این ایچ سی آر نے یورپ میں پناہ گزینوں اور مہاجرین کے خلاف ناروا سلوک پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ۔ ادارے نے کہا ہے کہ انہیں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے خلاف مسلسل ظلم و جبر کی رپورٹس مل رہی ہیں۔ ادارے کے اسسٹنٹ کمشنر نے یورپی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے حملے روکنے کے لئے فوری اقدامات کریںاقوام متحدہ کے ذیلی ادارے نے یورپی یونین کو انسانی حقوق اور مہاجرین کے قوانین کی یاد دلاتے ہوئے ...

covid19-1600x900

کورونا کے خلاف جنگ، پاکستان بھارت اور امریکہ بھی آگے

کورونا کے خلاف  جنگ، پاکستان بھارت اور امریکہ بھی آگے سڈنی، نیوزڈیسک کورونا کی مہلک وبا سے نمٹنے میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستان کی پوزیشن انہترجبکہ بھارت کی چھیاسی رہی۔ نیوزی لینڈ کورونا وبا کے خلاف کامیاب ترین ملک رہا۔ ویت نام دوسرے اور تائیوان تیسرے نمبر پر کامیاب ترین ممالک قرار پائے۔برطانیہ چھیاسٹھ اور امریکہ چورانوے نمبر پر رہا۔یعنی امریکہ کی کارکردگی انتہائی ناکام رہی۔ آسٹریلوی ادارے کی تحقیق کے مطابق کچھ ممالک کوکم آبادی اور ہم آہنگ معاشرے کی بدولت کورون ...