یونان میں مہاجرین شدید سردی میں بے یارو مددگار
یونان میں مہاجرین شدید سردی میں بے یارو مددگار انٹرنیشنل ڈیسک، ایتھنز 28 جنوری 2022 یونانی سرزمین پر تارکین وطن کو پناہ کی درخواست دینےسے روک دیا گیا ہے۔ شدید سردی کے باوجودبہت سے تارکین وطن بھوکے پیاسے کھلے آسمان تلے سونے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ چند روز قبل یونان کے بڑے حصوں سے ٹکرانے والے برفانی طوفان نے سڑکوں اور انفراسٹرکچر کو تباہ کر کے رکھ دیا تھا۔ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور پناہ گزینوں کے لئے شدید سردی مذی ...