برطانیہ آنے والے یورپی شہریوں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم
برطانیہ آنے والے یورپی شہریوں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم محمدنویدعالم 25 جنوری 2022 برطانوی حکومت نے کورونا ویکسین مکمل کرانے والے یورپی مسافروں کے لیے کوویڈ ٹیسٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس میں آمد کے دن 2 کے اندر کرائے جانے والے ٹیسٹ بھی شامل ہیں جس کے لئے یورپ سے آنے والے مسافروں کو پہلے ادائیگی کرنا پڑتی تھی۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ آنے والے ایسے مسافر جنہیں ویکسین کی دو ڈوز لگ چ ...