airport counter

برطانیہ آنے والے یورپی شہریوں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم

برطانیہ آنے والے یورپی شہریوں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم محمدنویدعالم 25 جنوری           2022  برطانوی حکومت نے کورونا ویکسین مکمل کرانے والے یورپی مسافروں کے لیے کوویڈ ٹیسٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس میں آمد کے دن 2 کے اندر کرائے جانے والے ٹیسٹ بھی شامل ہیں جس کے لئے یورپ سے آنے والے مسافروں کو پہلے ادائیگی کرنا پڑتی تھی۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ آنے والے ایسے مسافر جنہیں ویکسین کی دو ڈوز لگ چ ...

Islamophobia

برطانیہ میں مسلمان سب سے زیادہ امتیازی سلوک کا شکار

برطانیہ میں مسلمان سب سے زیادہ امتیازی سلوک کا شکار محمدنویدعالم 25 جنوری           2022  برطانیہ میں بسنے والے تمام مذاہب کے پیروکاروں میں سے مسلمان سب سے زیادہ امتیازی سلوک کا نشانہ بنتے ہیں۔ یہ انکشاف ڈیٹا کمپنی یوگووف اور یونیورسٹی آف برمنگھم کے مشترکہ سروے  میں سامنے آیا ہے۔ سروے رپورٹ میں برطانوی باشندوں کے دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ عمومی رویے اور سوچ کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ سروے  کے نتائج کے مطابق سب سے زیاد ...

Refugee boat

مہاجرین اہل خانہ کو برطانیہ نہیں بلا سکیں گے

مہاجرین اہل خانہ کو برطانیہ نہیں بلا سکیں گے محمدنویدعالم 25 جنوری           2022  جنگ اور آفت زدہ علاقوں سے آنے والے مہاجرین آئندہ برطانیہ میں اپنے بیوی بچوں کو نہیں بلا سکیں گے۔ نیا امیگریشن بل جو اپر ہاؤس میں بحث کے لئے پیش کیا گیا ہے اس کے مطابق ایسے پناہ گزین جو کشتیوں یا ٹرک کے ذریعے کسی تیسرے محفوظ ملک سے برطانیہ داخل ہوں گے ان کو یہ سہولت نہیں دی جائے گی کہ وہ اپنے اہل خانہ کو برطانیہ بلا سکیں۔ برطانیہ میں زیادہ تر مہاجرین ...

Queue Line

برطانیہ: دوسروں کی جگہ قطار میں لگ کر ماہانہ 7 لاکھ کمائی

برطانیہ: دوسروں کی جگہ قطار میں لگ کر ماہانہ 7 لاکھ کمائی محمد نوید عالم، لندن 23  جنوری           2022  دنیا بھر میں کورونا وبا کے باعث لاکھوں افراد بے روزگار ہو گئے اور نوکری تلاش کرنا بڑا چیلنج بن گیا۔ ایسے میں ایک برطانوی شخص نے پیسے کمانے کا دلچسپ طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ فریڈی بیکٹ نامی شخص دوسروں کی جگہ قطار میں کھڑا ہو کر ان سے معاوضہ وصول کرتا ہے۔ عجائب گھروں اور سینما گھروں کے باہر عام طور پرقطاروں میں کھڑے ہو کر طویل ان ...

Lab Test

برطانیہ: مہاجرین کی عمر جانچنے کا طریقہ غیر قانونی قرار

برطانیہ: مہاجرین کی عمر جانچنے کا طریقہ غیر قانونی قرار محمد نوید عالم، لندن 22  جنوری           2022  ہائی کورٹ نے دو مہاجرین کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے لکھاہے  کہ ہوم آفس کا ٹھیک عمر کا پتہ لگانے کا طریقہ غلط اور غیر قانونی ہے۔ ایرانی اور کویتی پناہ گزین 2020 میں 16 اور 17 کی عمر میں برطانیہ پہنچے ۔ دونوں کی عمر 18 سال سے کم تھیں لیکن ہوم آفس کیس ورکرز نے انہیں بچے ماننے سے انکار کرتے ہوئے بڑی عمر کے پناہ گزینوں کی طرح  ان ...

Hostel

برطانیہ، مہاجرین کی رہائش گاہوں کے لیے فوج طلب

برطانیہ، مہاجرین کی رہائش گاہوں کے لیے فوج طلب محمد نوید عالم، لندن 19  جنوری           2022  برطانوی ہوم آفس نے مہاجرین کی عارضی رہائش گاہیں تعمیر کرنے کے لیے فوج طلب کر لی ہے۔ ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے ساتھی سیاست دانوں کو بتایا کہ ہاؤسنگ کے بحران سے نمٹنے کے لئے فوج آئندہ ماہ سے کام شروع کر دے گی۔ فوج کو پورے ملک میں 30 ہزارعارضی پناہ گاہیں بنانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔حکومتی وزرا کے مطابق عارضی ملٹری کیمپ ہاسٹل کی طرح ہوں ...

work from home

انگلینڈ : ورک فرام ہوم کی پابندی ختم، ماسک بھی لازمی نہ رہا

انگلینڈ : ورک فرام ہوم کی پابندی ختم، ماسک بھی لازمی نہ رہا محمد نوید عالم، لندن 19  جنوری           2022  برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے انگلینڈ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کےلیے نافذ کیا جانے والا پلان بی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گھر سے کام کرنے کی پابندی فوری طور پر ختم کر دی گئی ہے، زیادہ تر مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی بھی ختم کر دی گئی ہے جبکہ 27 جنوری سے کوویڈ پاسز کی پابندی بھی ختم کر دی جائے گی۔ کورونا ٹیسٹ مثب ...

Royal Navy

برٹش نیوی پناہ گزینوں کو برطانیہ میں داخل ہونے سے روکے گی

برٹش نیوی پناہ گزینوں کو برطانیہ میں داخل ہونے سے روکے گی محمد نوید عالم، لندن 17  جنوری           2022   برطانوی حکومت کے منصوبے کے مطابق برٹش رائل نیوی پناہ گزینوں کو سمندری راستے سے فرانس سے برطانیہ میں داخل ہونے سے روکے گی۔ فرانس سے برطانیہ ہر سال ہزاروں لوگ چھوٹی کشتیوں کے ذریعے داخل ہو تے ہیں۔ گزشتہ سال 28000 سے زیادہ پناہ گزین فرانس سے برطانیہ داخل ہوئےتھے۔ ایسی صورتحال کے بعد برطانوی حکومت آئندہ چند ہفتوں میں رائل ...

Refugee Boat

ایک روز میں 271 پناہ گزین فرانس سے برطانیہ میں داخل

ایک روز میں 271 پناہ گزین فرانس سے برطانیہ میں داخل محمد نوید عالم، لندن 13  جنوری           2022  پناہ گزینوں کی جانب سے برطانیہ اور فرانس کے درمیان سمندر انگلش چینل کو عبور کرنے کے واقعات پرانے نہیں لیکن ایک روز میں زیادہ سے زیادہ افراد کے انگلش چینل عبور کرنے کا نیا ریکارڈ سامنے آ گیا ہے۔یو کے بارڈر فورس کے مطابق جمعرات 13 جنوری کو جما دینے والی سردی میں  271 پناہ گزین 10 کشتیوں میں سوار ہو کر ڈوورو کے راستے برطانیہ می ...

London Stop

آبادی میں کمی، برطانیہ کو مہاجرین کی ضرورت پڑے گی

آبادی میں کمی، برطانیہ کو مہاجرین کی ضرورت پڑے گی محمد نوید عالم، لندن 13  جنوری           2022  حکومتی ادارے او این ایس کے مطابق برطانیہ میں سن 2030 تک اموات زیادہ اور بچوں کی پیدائش کم ہوگی۔ ماہرین کے مطابق ایسی صورتحال میں برطانیہ کو جوان لیبرفورس کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ چند سال میں بوڑھوں کی تعداد میں اضافہ جبکہ جوانوں کی تعداد میں کمی آئے گی۔ رپورٹ کے مطابق اس فرق کو مہاجرین پورا کر سکتے ہیں۔ اعد ...