UK Parliament

افغان اور یمنی پناہ گزین کو برطانیہ چھوڑنے کا حکم

افغان اور یمنی پناہ گزین کو برطانیہ چھوڑنے کا حکم محمد نوید عالم، لندن 13  جنوری           2022  برطانوی ہوم آفس نے ایک یمنی اور ایک افغان شہری کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ چھتیس سالہ یمنی اور اکیس سالہ افغان شہری کو کہا گیا ہےکہ اب ان کے ممالک میں حالات سازگار ہیں اس لیے وہ واپس جا سکتے ہیں۔ اس سے پہلے ایک شامی شہری کی درخواست بھی مسترد ہوئی اور اسےبھی اپنے وطن واپس جانے کا کہا گیا۔ہوم آفس اور انسانی حقوق کی تنظیم ...

Hareem Shah

منی لانڈرنگ،انکوائری شروع ہونے پر حریم شاہ کا یوٹرن

منی لانڈرنگ،انکوائری شروع ہونے پر حریم شاہ کا یوٹرن محمد نوید عالم، لندن 13  جنوری           2022  بڑی مقدار میں غیر ملکی کرنسی کے ساتھ ویڈیو میں پاکستان کے نظام پر طنز کرنے والی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ مصیبت میں پڑ گئی ہیں۔ دو روز پہلے ان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں برطانوی کرنسی کی بڑی مقدار کے ساتھ دیکھا جا سکتا تھا۔ اس موقع پر حریم شاہ کا کہنا تھا کہ وہ آسانی کے ساتھ کرنسی کی اتنی بڑی مقدار پاکستان ...

Room

مغربی لندن، پناہ گزینوں کی رہائش بہتر کرنے کا حکم

مغربی لندن، پناہ گزینوں کی رہائش بہتر کرنے کا حکم محمد نوید عالم، لندن 12  جنوری           2022  برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے انتخابی حلقے میں رہنے والے پناہ گزینوں کے گھروں کی حالت انتہائی خراب تھی۔ دی گارڈین اخبار کی رپورٹ کے بعد حکام نے ایکشن لیتے ہوئے پناہ گزینوں کو رہائش فرام کرنے والی کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ گھروں کی حالت بہتر کی جائے۔ ہوم آفس نے اس بات کو تسلیم کیا ہے پناہ گزیوں کو فراہم کئے گئے گھروں کی حالت بہت عمدہ ...

Bad Room

برطانیہ: پناہ گزین انتہائی خستہ گھروں میں رہنے پر مجبور

برطانیہ: پناہ گزین انتہائی خستہ گھروں میں رہنے پر مجبور محمد نوید عالم، لندن 8  جنوری           2022  برطانوی حکومت کی جانب سے پناہ گزینوں کوانتہائی خراب حالت والے گھر فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف بی بی سی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا ہے جس میں ثابت ہوا ہے کہ برطانوی ہوم آفس پناہ کی تلاش میں برطانیہ آنے والوں کو سستے ترین مکانات فراہم کرتا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کرائے انتہائی کم ہونے کی وجہ سے ان مکان ...

Heathrow

برطانیہ میں داخلے کے لیے پیشگی کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم

برطانیہ میں داخلے کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم محمد نوید عالم، لندن 8  جنوری           2022  کورونا ویکسی نیشن کی دونوں ڈوز لگوانے والے مسافروں کے لیے اب برطانیہ داخل ہونے کے لیے پہلے سے کورونا ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر مسافر کے لیے برطانیہ پہنچنے کے بعد سات روز کا اپنے گھر پر قرنطینہ بھی ختم کر دیا گیا ہے۔ تاہم برطانیہ آنے کے بعد ہر مسافر کو کورونا ٹیسٹ کروانا ہو گا جو مثبت آنے کی صورت میں ضوابط ...

London Bridge

برطانیہ: پناہ گزینوں کی صحیح عمر پکڑنے کا فیصلہ

برطانیہ: پناہ گزینوں کی صحیح عمر پکڑنے کا فیصلہ محمد نوید عالم، لندن 8  جنوری           2022  برطانوی حکومت کے مطابق پناہ گزین اور مہاجرین اپنی غلط عمر لکھواتے ہیں اور ڈیٹا نہ ہونے کی وجہ سے صحیح عمر کا تعین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ حکومت اب اس مقصد کے لئے سائنس کی مدد لے گی جس سے پناہ گزینوں اور مہاجرین کی عمر جانچنے میں مدد ملے گی۔ برطانیہ  میں کم عمر والے پناہ گزینوں کو زیادہ سہولتیں ملتی ہیں اس لیے زیادہ تر مہاجرین اور پنا ...

UK Flag

برطانیہ: ایک سال میں مہاجرین کی تعداد کئی گنا بڑھ گئی

برطانیہ: ایک سال میں مہاجرین کی تعداد کئی گنا بڑھ گئی محمد نوید عالم، لندن 5  جنوری           2022  برطانیہ کے ہوم آفس کے مطابق گزشتہ سال 28431 پناہ گزین فرانس سے برطانیہ کشتیوں کے ذریعے داخل ہوئے۔ دو ہزار بیس کے دوران 8417 پناہ گزین سمندر کے راستے داخل ہوئے تھے۔ برطانوی حکومت کے سخت اقدامات کے اعلانات کے باوجود پناہ گزینوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت امیگریشن کے نئے بل پر تیزی سے کام کر رہی ہے تاکہ پناہ گزینوں کی ...

Germany Map

سب سے زیادہ مہاجرین کن ممالک سے برطانیہ آتے ہیں؟

سب سے زیادہ مہاجرین کن ممالک سے برطانیہ آتے ہیں؟ محمد نوید عالم،لندن 29  نومبر 2021 ماہرین کے مطابق برطانیہ میں اس وقت 8 لاکھ کے قریب غیر قانونی تارکین وطن ہیں۔ غیر قانونی تارکین وطن ایسے افراد ہوتے ہیں جن کی درخواستیں حکومت نے منظور نہیں کیں اور ان کو ملک چھوڑنے کا کہہ دیاگیا ہے۔ یورپ سے کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والوں میں ایرانی شہریوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ کورونا وبا کے دوران 4500 ایرانی پناہ گزین برطانیہ پہنچے۔ عراقی شہریوں کی تعداد تین ہزار پانچ سو، ...

Road Sign

کورونا، برطانیہ نے چھ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم گرا دیا اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ کورونا، برطانیہ نے چھ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں محمد نوید عالم،لندن 29  نوم ...

Airport Passenger

برطانیہ نے تمام ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم گرا دیا اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ برطانیہ نے تمام ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا محمد نوید عالم، لندن یکم نومبر 2021 ...