افغان اور یمنی پناہ گزین کو برطانیہ چھوڑنے کا حکم
افغان اور یمنی پناہ گزین کو برطانیہ چھوڑنے کا حکم محمد نوید عالم، لندن 13 جنوری 2022 برطانوی ہوم آفس نے ایک یمنی اور ایک افغان شہری کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ چھتیس سالہ یمنی اور اکیس سالہ افغان شہری کو کہا گیا ہےکہ اب ان کے ممالک میں حالات سازگار ہیں اس لیے وہ واپس جا سکتے ہیں۔ اس سے پہلے ایک شامی شہری کی درخواست بھی مسترد ہوئی اور اسےبھی اپنے وطن واپس جانے کا کہا گیا۔ہوم آفس اور انسانی حقوق کی تنظیم ...