Thai Plane

تھائی حکومت ملک میں داخلے کی شرائط نرم کرنے پر رضامند

تھائی لینڈ کی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز کم ہونے کے بعد غیر ملکی مسافروں کے لیے پابندیاں نرم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ نئے ضوابط کے تحت مسافر دوسرے آرٹی۔پی سی آر ٹیسٹ کی جگہ اینٹی جن ٹیسٹ کروا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ غیر ملکی سیاحوں کے لیے ہیلتھ انشورنس کی کم سے کم مالیت 50 ہزار ڈالر سے کم کر کے 20ہزار ڈالر کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلے وزیر اعظم پریوت چانو چا کی زیر صدارت ہونے والے ایک اجلاس میں کئے گئے۔ اب تھائی لینڈ میں داخل ہونے والوں کو پانچویں روز اینٹی جن ٹیسٹ کروانے کی اجازت دے دی گئی ہے ...

Barbed Wire

تھائی لینڈ میں 100 سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار

تھائی لینڈ میں100سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار انٹرنیشنل ڈیسک، بنکاک 24 جنوری           2022  تھائی لینڈ میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 107 تارکین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان افراد کو تھائی بارڈر پٹرول نے کنچنا بری صوبے سے گرفتار کیا۔ گرفتار ہونے والوں میں 66 مرد اور 41 خواتین شامل ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ تمام افراد کا تعلق میانمار سے ہے اور انہوں نے  تھائی لینڈ میں ملازمت کے لیے بروکرز کو 10ہزار تھا ...

South Korea Shop

جنوبی کوریا: دکانوں میں داخلے کے لیے کوویڈ پاس ختم

جنوبی کوریا: دکانوں میں داخلے کے لیے کوویڈ پاس کی شرط ختم انٹرنیشنل ڈیسک، سیئول 24 جنوری           2022  جنوبی کوریا میں حکومت نے  ایک عدالتی حکم کے بعددکانوں اور بڑے سٹورز میں داخلے کے لیے عائد شرط منگل سے ختم کر دی ہے۔گزشتہ جمعہ کے روز سیئول کی انتظامی عدالت نے سیئول میں موجود دکانوں، سپر سٹورز اور ڈیپارٹمنٹل سٹورز میں داخل کے لیے لازمی کوویڈ پاس معطل کر دیا تھا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ دکانوں ، سپر سٹورز اور ڈیپارٹمن ...

China City

چین میں شرح پیدائش تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

چین میں شرح پیدائش تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی انٹرنیشنل ڈیسک، بیجنگ 17  جنوری           2022  آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک چین میں گزشتہ سال شرح پیدائش  ریکارڈ کم ترین سطح تک گر گئی ہے۔ چین کے قومی ادارہ برائے شماریات نےبتایا ہے کہ فی ایک ہزار باشندوں میں شرح پیدائش 7.52 ریکارڈ کی گئی۔ یہ چین میں سن 1949 میں شرح پیدائش کا ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے سب سے کم سطح ہے۔چین نے سن 2016 میں ایک بچے کی متنازعہ پالیسی ...

Japan Tokyo

جاپان آنے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ 10 روز کر دیاگیا

جاپان آنے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ 10 روز کر دیاگیا انٹرنیشنل ڈیسک، ٹوکیو 14  جنوری           2022  جاپان نے اپنے شہریوں اور رہائشیوں کے لیے وطن واپس آنے کی صورت میں قرنطینہ کے دنوں میں کمی کر دی ہے۔ وزارت خارجہ  کے اعلان کے مطابق ہفتہ 15 جنوری سے جاپان واپس آنے والوں کو پندرہ کی بجائے دس دن قرنطینہ کرنا ہو گا۔ ان میں ایسے ممالک سے آنے والے مسافر بھی شامل ہیں جو کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ نئے غیرملکیوں ...

Court Hammer

ملائیشیا: غیرقانونی تارکین ملازم رکھنے پر جرمانہ

ملائیشیا: غیرقانونی تارکین ملازم رکھنے پر جرمانہ انٹرنیشنل ڈیسک، کوالالمپور 7  جنوری           2022  مشرق بعید کے ملک ملائیشیا میں غیر قانونی تارکین کو ملازمت اور رہائش فراہم کرنے پر دو شہریوں کو جرمانوں کی سزا سنا دی گئی ہے۔ 42 سالہ مرد شاؤ پر چار غیر قانونی تارکین کو ملازمت دینے کا  الزام ثابت ہوا جن میں فلپائن کے تین اور انڈونیشیا کا  ایک باشندہ شامل ہے۔ عدالت نے اسے ہر غیرقانونی شخص کے بدلے دس ہزار رنگٹ کا جرمانہ ک ...

japan market

جاپان 8 نومبر سے سرحدی پابندیوں میں نرمی کر دے گا

جاپان نے کورونا وائرس کے تناظر میں لگائی پابندیوں کو مرحلہ وار اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔ اس سلسلے کے پہلے فیصلے پر 8 نومبر سے عمل درآمد شروع کر دیا جائے گا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ 8 نومبر سے جاپان آنے والی کاروباری شخصیات کو دس کی بجائے تین دن قرنطینہ کرنا ہو گا۔ ان کے لیے بھی ویکسی نیشن کی دونوں خوراکیں لازمی قرار دی گئی ہیں۔ طلبہ اور زیر تربیت کارکنوں کو بھی ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سیاحوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے بڑھا کر پانچ ہزار کرنے کے بارے میڈیا رپورٹس پر سرکاری سطح پر کچھ ...

indian passport

بھارت، آن لائن کور منگوانے والے کو اصلی پاسپورٹ بھیج دیا گیا

حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم گرا دیا اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ بھارت، آن لائن کور منگوانے والے کو اصلی پاسپورٹ بھیج دیا گیا انٹرنیشنل ڈیسک، نئی دہلی 7& ...

WhatsApp Image 2021-10-14 at 19.03.34 (3)

جنوبی کوریا،غیر ملکی ورکرز کی چھٹی ایک مہینہ کر دی گئی

حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم گرا دیا اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ جنوبی کوریا،غیر ملکی ورکرز کی چھٹی ایک مہینہ کر دی گئی انٹرنیشنل ڈیسک، سیئول 16 اکتوبر 202 ...

WhatsApp Image 2021-10-11 at 11.53.14 (5)

تھائی لینڈ کا 10 ملکوں کے سیاحوں سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ

تھائی لینڈ کا یکم نومبر سے10ملکوں کے سیاحوں سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ بنکاک، انٹرنیشنل ڈیسک تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم نومبر سے دس ممالک کے سیاحوں کو ملک میں آنے کی اجازت دے دیں گے۔ وزیراعظم پریون شان و شات نے کہا کہ امریکہ، برطانیہ، جرمنی، سنگاپور، چین سمیت دس ممالک کے ایسے افراد جنہوں نے کورونا ویکسین کی دونوں خوارکیں لگوا لی ہیں، تھائی لینڈ کی سیاحت پر آ سکتے ہیں۔ ان سیاحوں کو بذریعہ ہوائی جہاز آنا ہو گا اور تھائی لینڈ اترنے کے بعد انہیں قرنطینہ بھی نہیں کرنا پڑے گا۔ ...