جاپان نے کورونا وائرس کے تناظر میں لگائی پابندیوں کو مرحلہ وار اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔ اس سلسلے کے پہلے فیصلے پر 8 نومبر سے عمل درآمد شروع کر دیا جائے گا۔

حکومت کا کہنا ہے کہ 8 نومبر سے جاپان آنے والی کاروباری شخصیات کو دس کی بجائے تین دن قرنطینہ کرنا ہو گا۔ ان کے لیے بھی ویکسی نیشن کی دونوں خوراکیں لازمی قرار دی گئی ہیں۔ طلبہ اور زیر تربیت کارکنوں کو بھی ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سیاحوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے بڑھا کر پانچ ہزار کرنے کے بارے میڈیا رپورٹس پر سرکاری سطح پر کچھ نہیں کہا گیا۔

ویکسی نیشن کروائی ہو یا نہ کروائی ہو، فی الحال جاپان جانے والوں کے لیے دس روز قرنطینہ کرنا ضروری ہے۔

جاپان 8 نومبر سے سرحدی پابندیوں میں نرمی کر دے گا

download

انٹرنیشنل ڈیسک، ٹوکیو

7  نومبر 2021

جاپان نے کورونا وائرس کے تناظر میں لگائی پابندیوں کو مرحلہ وار اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔ اس سلسلے کے پہلے فیصلے پر 8 نومبر سے عمل درآمد شروع کر دیا جائے گا۔

حکومت کا کہنا ہے کہ 8 نومبر سے جاپان آنے والی کاروباری شخصیات کو دس کی بجائے تین دن قرنطینہ کرنا ہو گا۔ ان کے لیے بھی ویکسی نیشن کی دونوں خوراکیں لازمی قرار دی گئی ہیں۔ طلبہ اور زیر تربیت کارکنوں کو بھی ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سیاحوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے بڑھا کر پانچ ہزار کرنے کے بارے میڈیا رپورٹس پر سرکاری سطح پر کچھ نہیں کہا گیا۔

ویکسی نیشن کروائی ہو یا نہ کروائی ہو، فی الحال جاپان جانے والوں کے لیے دس روز قرنطینہ کرنا ضروری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

Shopping Basket