pexels-zukiman-mohamad-125486

ملائیشیا میں ویکسی نیشن کرانے والوں پر سفری پابندیں ختم

ملائیشیا میں ویکسی نیشن کرانے والوں پر سفری پابندیں ختم کوالالمپور، انٹرنیشنل ڈیسک شہریوں کی اکثریت کو کورونا ویکسی نیشن لگانے کا ہدف حاصل کر لینے کے بعد ملائیشیا نے شہریوں پر سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ پیر 11 اکتوبر سے ایسے تمام شہری جنہوں نے ویکسی نیشن کی دونوں خوراکیں لگوا لی ہیں، بغیر کسی پابندی کے اندرون اور بیرون ملک سفر کر سکتے ہیں۔ وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو آئندہ حکومت سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے ...

WhatsApp Image 2021-10-07 at 12.07.05 (5)

بھارت کا 15 اکتوبر سے سیاحتی ویزے شروع کرنے کااعلان

بھارت کا 15 اکتوبر سےسیاحتی ویزے شروع کرنے  کااعلان نئی دہلی، انٹرنیشنل ڈیسک بھارت نے کورونا کے پیش نظر بند کئے گئے سیاحتی ویزے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے آنے والے مسافروں کو15 اکتوبر جبکہ عام پروازوں سے آنے والوں کو 15 نومبر سے سیاحتی ویزے جاری کئے جائیں گے۔بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے تمام افراد کو ملک میں کورونا کے حوالے سے رائج قوانین و ضوابط کی سختی سے پابندی کرنا ہو گی۔ وزارت کا ک ...

WhatsApp Image 2021-10-07 at 12.07.05

بیرون ملک صورتحال بہترہونے تک سرحدیں نہیں کھولیں گے، ملائیشیا

بیرون ملک صورتحال بہتر ہونے تک سرحدیں نہیں کھولیں گے: ملائیشیا کوالالمپور، انٹرنیشنل ڈیسک ملائیشیا کے وزیراعظم داتک سیری اسماعیل صابری یعقوب نے واضح کیا ہے کہ جب تک دوسرے ممالک میں کورونا کی صورتحال بہتر نہیں ہو جاتی ملائیشیا کی سرحدیں غیر ملکی سیاحوں کے لیے نہیں کھولی جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فی الحال صرف ایسے افراد کو ملک میں داخلے کی اجازت دی جارہی ہے جنہوں نے مکمل ویکسی نیشن لگوا لی ہے تاہم سرحدیں بدستور بند ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ ہم جس ملک کے ساتھ بھی سرحد کھولیں گے اس کے کو ...

WhatsApp Image 2021-10-05 at 10.20.18 (1)

افغانستان میں پاسپورٹ کے لیے پونے دو لاکھ درخواستیں جمع

افغانستان میں پاسپورٹ کے لیےپونے دو لاکھ درخواستیں جمع کابل، انٹرنیشنل ڈیسک طالبان حکومت نے حکومتی اداروں کا کنٹرول سنبھالنے کےبعد پہلی مرتبہ پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دو ماہ کے دوران پاسپورٹ جاری نہ ہونے سے ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد درخواستیں جمع ہو چکی ہیں جن میں نئے پاسپورٹس کے علاوہ زائد المعیاد پاسپورٹس کی تجدید کی درخواستیں بھی شامل ہیں۔ حکام نے پہلے مرحلے میں 25 ہزار پاسپورٹ جاری کرنے اعلان کیا ہے۔نئے پاسپورٹس پرانے ٹائٹل کے ساتھ ہی جاری ہوں گے ...

Turk

ترکی میں پاکستان اور افغانستان کے 17 غیر قانونی تارکین گرفتار

ترکی میں پاکستان اور افغانستان کے 17 غیر قانونی تارکین گرفتار استنبول، انٹرنیشنل ڈیسک ترک حکام نے ملک میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 17 غیر ملکی باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پکڑے جانے والے غیر قانونی تارکین کا تعلق پاکستان اور افغانستان سے ہے۔ حکام کے مطابق انہیں ترکی کے جنوب مشرقی صوبے سنلی عرفہ کے علاقے سیوریک سے گرفتار کیا گیا۔تارکین پستے کے کھیت میں چھپے ہوئے تھے اور انہوں نے حکام کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی لیکن انہیں تعاقب کر کے حراست میں لے لیا گیا۔ انہیں پاکست ...

Indo

انڈونیشیا، قرنطینہ قوانین توڑنے پر 7 بھارتی شہریوں کو سزا سنا دی گئی

انڈونیشیا، قرنطینہ قوانین توڑنے پر 7 بھارتی شہریوں کو سزا سنا دی گئی جکارتہ، کارلوس پاردیدی انڈونیشیا کے علاقے بینٹن میں قرنطینہ قوانین کی خلاف ورزی بھارتی شہریوں کو مہنگی پڑ گئی۔ ایک چارٹرڈ طیارے کے ذریعے  بھارتی شہر چنائی سے انڈونیشیا پہنچنے والے 5 بھارتی شہری انڈونیشیا میں موجود اپنے دو بھارتی ساتھیوں کے ساتھ ائر پورٹ سے فرار ہو گئے تھے۔ قوانین کے مطابق انڈونیشیا میں بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کولازمی طور پر 14 روز قرنطینہ کرنا پڑتا ہے۔تمام افراد کو گرفتار کر کے عدالت می ...

Thai

تھائی ائر کا یکم اکتوبر سے کئی ممالک تک پروازیں شروع کرنے کا اعلان

تھائی ائر کا یکم اکتوبر سے کئی ممالک تک پروازیں شروع کرنے کا اعلان بنکاک، انٹرنیشنل ڈیسک تھائی لینڈ کی سب سے بڑی ائر لائن تھائی ائر نے یکم اکتوبر سے ان ممالک تک پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں بڑے پیمانے پر شہریوں کو ویکسی نیشن لگا دی گئی ہے۔ ان میں ایسے ممالک شامل ہیں جہاں کم و بیش 70 فیصد شہریوں کوکو رونا ویکسی نیشن لگائی جا چکی ہے۔ ابتدائی طور پر جن ممالک کے لیے پروازیں شامل کی جائیں گی ان میں برطانیہ، فرانس، جرمنی، جاپان اور آسٹریلیا شامل ہیں۔ تھائی ائیر کے ایک اعلیٰ عہد ...

Japan

جاپان کا ویکسی نیشن کروانے والے مسافروں کررعایت دینےکا فیصلہ

جاپان کا ویکسی نیشن کروانے والے مسافروں کررعایت دینےکا فیصلہ ٹوکیو، انٹرنیشنل ڈیسک حالات معمول پر لانے کی ایک اور کوشش کے طور پر جاپان نے  کورونا سے شدید متاثر ممالک سے آنے والوں کو رعایتیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگلے ہفتے سے ایسے تمام مسافر جن کے پاس کورورنا ویکسی نیشن کے سرٹیفکیٹ ہوں گے  انہیں چودہ روز قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا جس میں کم سے کم تین روز حکومت کے مقرر کردہ مراکز میں گزارنا بھی ضروری ہیں۔  جاپانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے باہر سے آنے و ...

Korea

جنوبی کوریا میں غیر قانونی تارکین وطن سے غیر انسانی سلوک ختم کرنے مطالبہ

جنوبی کوریا میں غیر قانونی تارکین وطن سے غیر انسانی سلوک ختم کرنے مطالبہ سیئول، انٹرنیشنل ڈیسک جنوبی کوریا کے ایک امیگریشن ڈیٹینشن سنٹر میں  مراکش کے ایک غیر قانونی تارک وطن کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی تصویر سامنے آنے کے بعد حکام کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ جنوبی کوریا میں تارکین اور غیر ملکیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے اس غیر انسانی سلوک کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان تنظیموں کے نمائندوں نے کوریا کے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے دفتر کے&n ...

Turkish

ترک کوسٹ گارڈز نے سمندر میں پھینکے گئے تارک وطن کو بچا لیا

ترک کوسٹ گارڈز نے سمندر میں پھینکے گئے تارک وطن کو بچا لیا استنبول، انٹرنیشنل ڈیسک یونانی کوسٹ گارڈز نے یونان میں سمندر کے راستے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تین تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا۔ یہ واقعہ بحیرہ ایجین میں یمن کے تین باشندوں کے ساتھ پیش آیا۔ ترک کوسٹ گارڈ نے پتہ چلنے پر ایک شخص کو بچا لیا جبکہ اس نے بتایا کہ اس کے ساتھ سمندر میں پھینکے گئے اس کے دو ساتھی ڈوب گئے جن میں ایک خاتون بھی شامل تھی۔اس نے مزید بتایا کہ یونانی کوسٹ گارڈز نےسمندر میں پھینکنے سے پہلے ان کے کپڑے ...