Lottery

یو اے ای، 3 خوش قسمت 3 لاکھ درہم کی لاٹری لے اڑے

یو اے ای، 3 خوش قسمت 3 لاکھ درہم کی لاٹری لے اڑے زبیر ابراہیم، دبئی 24  جنوری           2022  محظوظ قرعہ اندازی میں 3 خوش قسمت فاتحین ایک ایک لاکھ درہم لے اڑے۔ تینتیس خوش قسمت شرکانے 61 ویں ہفتہ وار براہ راست قرعہ اندازی  میں حصہ لیا جن کے درمیان مجموعی طور پر دس لاکھ درہم کے انعامات تقسیم کئے گئے۔پانچ لکی نمبر بھی ڈراء میں شامل تھے۔ چار لکی نمبر جیتنے والون کو 30,303 درہم دیئے گئے۔اس کے علاوہ، 1,331 شرکا نے پانچ میں سے تین ...

Palace

سعودی عرب کا 3 شاہی محل لگژری ہوٹل میں بدلنے کا اعلان

سعودی عرب کا 3 شاہی محل لگژری ہوٹل میں بدلنے کا اعلان محمد اصغر بٹ، ریاض 22  جنوری           2022  شاہی محلات صرف شاہی خاندان کے ہی نصیب میں ہوتے ہیں لیکن اب آپ کو اپنے اس خواب کو حقیقت کا رنگ دینے کے لیے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ سعودی عرب نے اپنے تین شاہی محلات کو لگژری ہوٹلوں میں بدلنے پر کام شروع کر دیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق شاہی محلات کو لگژری ہوٹلوں میں بدلنے کے لیے بوتیک گروپ کے نام سے باقاعدہ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ ...

Druck

ابو ظہبی اور دبئی میں ویزا سنٹرز کے نئے اوقات کا اعلان

ابو ظہبی اور دبئی میں ویزا سنٹرز کے نئے اوقات کا اعلان زبیر ابراہیم، دبئی 21  جنوری           2022  دنیا کے محتلف ممالک کے لیے ویزہ سروس کرنے والی فرم وی ایس ایف گلوبل نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی اور دبئی میں نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق وی ایس ایف گلوبل کے دفاتر پیر سے جمعرات صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کے روز بھی یہی وقت ہوگا لیکن دوپہر ایک بجے سے ڈھائی بجے تک نماز ...

Accident

یو اے ای: ٹریفک حادثے کی تصاویر بنانے والوں کو 1000 درہم جرمانہ

یو اے ای: ٹریفک حادثے کی تصاویر بنانے والوں کو 1000 درہم جرمانہ زبیر ابراہیم، دبئی 17  جنوری           2022  متحدہ عرب امارات کے وفاقی قانون کے مطابق حادثے کی جگہ اکٹھے ہونے اور تصاویر بنانے پر  ایک ہزار درہم  جرمانہ ہو سکتا ہے۔ دبئی پولیس کے محکمہ ٹریفک کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر سیف محیر المزروی کے مطابق  فورس نے حال ہی میں حادثے کی جگہوں پر جمع ہونے والے بہت سےراہگیروں کو ایک ہزاردرہم  کے جرمانے کیے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حادث ...

Iran map

ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا عندیہ

ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا عندیہ محمد اصغر بٹ، ریاض 17  جنوری           2022   ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے جو 2016 میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث بند کردیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ ایران کے تین سفارتکار سعودی عرب میں موجود ہیں جو اپنے ملک کے او آئی سی میں نمائندگی کے لیے دفتر کو دوبارہ کھولیں گے۔ یہ دفتر سن 2016 میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث بند کر دیا ...

Qatar Flag

قطر:کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر 1100 سے زائد افرادگرفتار

قطر:کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر 1100 سے زائد افرادگرفتار آصف مڑیال، دوحہ 15  جنوری           2022  قطر میں کورونا کے خلاف وضع کردہ ضابطوں پر عمل نہ کرنے والے 1149 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ قطری وزارت داخلہ کے مطابق ان تمام افراد کے مقدمات پبلک  پراسیکیوشن  کے حوالے کر دئیے گئے ہیں۔ گرفتار کئے جانے والے افراد میں 603 ایسے ہیں جنہوں نے وہاں ماسک نہیں پہنا جہاں لازمی ہے، 532 نے سماجی فاصلہ اختیار نہیں کیاجبکہ ...

Factory Fire

کویت: ریفائنری میں آتشزدگی، 2 ایشیائی ورکر ہلاک

کویت: ریفائنری میں آتشزدگی، 2 ایشیائی ورکر ہلاک وحید سعید، کویت سٹی 15  جنوری           2022  کویت کی سب سے بڑی آئل ریفائنری منیٰ الاحمدی ریفائنری میں آگ لگنے سے دو ورکر ہلاک اور جھلس کر زخمی ہو گئے۔ کویت کی نیشنل پٹرولیم کمپنی کی ملکیت میں چلنے والی کویت سٹی کے جنوب میں چالیس کلو میٹر دور ریفائنری کے گیس لیکوئی فی کیشن یونٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ حکام کے مطابق آگ اس وقت لگی جب یونٹ میں معمول کی مرمت  کا کام جاری تھا ...

covid

ابوظہبی: کورونا مریضوں کے لیے نیا ضابطہ جاری

ابوظہبی نے کورونا مریضوں کے لیے نیا ضابطہ جاری کر دیا زبیر ابراہیم، دبئی 14  جنوری           2022  ابوظہبی حکومت نے ایسے افراد جو کرونا سے متاثرہوئے ہیں یا کرونا سے متاثرہ کسی شخص سے قریبی رابطے میں رہے ہیں کے لیے نیا حفاظتی طریقہ کار وضع کیا ہے۔ایسے افراد جن کی عمر 50 سال سے زیادہ ہے،حاملہ خواتین یا کسی دائمی مرض میں مبتلا افراد پر کرونا اسیسمنٹ سینٹرسے ٹیسٹ لازمی ہوگا۔قرنطینہ ختم کرنے کے لئے 24 گھنٹے کے دوران دو رپورٹس کا منف ...

Air Blue

ائیر بلیو کل سے یو اے ای، پاکستان آپریشن بحال کر دے گی

ائیر بلیو کل سے یو اے ای ، پاکستان آپریشن بحال کر دے گی زبیر ابراہیم، دبئی 14  جنوری           2022  پاکستان کی سب سے بڑی نجی ائیر لائن ائیر بلیو کی پاکستان اور یو اے ای کے درمیان پروازیں کل سے بحال ہو رہی ہیں۔ کورونا کے باعث لگنے والی سفری پابندیاں نرم ہونے اور اقتصادی سرگرمیاں بڑھنے کے بعد پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفر کرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ ائیر لائن کے مطابق اس کی پہلی پرواز 15 جنوری برو ...

Quarantine

ترکی نے قرنطینہ کی مدت کم کر کے 7 روز کر دی

ترکی نے قرنطینہ کی مدت کم کر کے 7 روز کر دی انٹرنیشنل ڈیسک، انقرہ 8  جنوری           2022  کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے ترکی نے قرنطینہ کی مدت کر کے سات روز کر دی ہے۔ جب سے کورونا شروع ہوا ہے ترکی میں یومیہ کیسز کی تعداد بلند ترین شرح پر پہنچ گئی ہے۔ وزیر صحت نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ آئندہ کورونا کا شکار ہونے والے افراد سات روز قرنطینہ کریں گے۔ اگر پانچویں روز ٹیسٹ میں ان ک ...