pexels-pixabay-210705

دبئی، بنگلہ دیشی شہری نے 10 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی

دبئی، بنگلہ دیشی شہری نے 10 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی دبئی، زبیر ابراہیم بنگلہ دیش کے ایک شہری نے دبئی کی محظوظ لاٹری جیت لی۔ لاٹری انتظامیہ کے مطابق بنگلہ دیش کے شہری کے چھ میں سے پانچ نمبر لکی نمبر کے ساتھ میچ کر گئے جس کے بعد اسے دس لاکھ درہم کے دوسرا انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔ چھ کے چھ نمبر میچ ہونے پر پچاس لاکھ درہم کا انعام رکھا گیا ہے جو ابھی تک کسی نے نہیں جیتا۔ بڑے انعام کے لیے 16 اکتوبر کو دوبارہ قرعہ اندازی کی جائے گی۔ دوسرے انعام کے علاوہ 102 دو افراد نے 1000 درہم کے ا ...

WhatsApp Image 2021-10-07 at 12.07.05 (4)

شارجہ، پرائیویٹ سکول 31 اکتوبر سے مکمل کھل جائیں گے

شارجہ، پرائیویٹ سکول 31 اکتوبر سے مکمل کھل جائیں گے شارجہ، زبیر ابراہیم کورونا کے باعث بندش کا شکار شارجہ کے پرائیویٹ سکولوں کو 31 اکتوبر تک بتدریج مکمل کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شارجہ پرائیویٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق سکولوں میں فیس ٹو فیس پڑھائی کے دوران کورونا سے متعلق تمام ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ اتھارٹی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہنا ہے کہ بچوں کی حفاظت کے لیے ضروری ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز تمام تر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ اس موذی مرض کو پھیلنے سے ر ...

pexels-john-guccione-wwwadvergroupcom-3483098

برطانوی شہری نے 10 لاکھ ڈالر کی دبئی ڈیوٹی فری لاٹری جیت لی

برطانوی شہری نے 10 لاکھ ڈالر کی دبئی ڈیوٹی فری لاٹری جیت لی دبئی، زبیر ابراہیم متحدہ عرب امارات کی معروف دبئی ڈیوٹی فری لاٹری برطانیہ کے شہری نے جیت لی ہے۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں قیام پذیر 67 سالہ برطانوی شہری کیتھ نے لاٹری کا ٹکٹ آن لائن خریدا تھا۔اس نے دس ٹکٹ خریدے جن میں سے ٹکٹ نمبر 1157 پر 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئی۔ کیتھ اس وقت فرانس میں چھٹیاں منا رہے تھے جب انہیں لاٹری جیتنے کی خبر دی گئی۔ وہ تین بچوں کے باپ ہیں اور لاٹری کی رقم سے قرض اتارنے کے بعد اپنے خاندان کی دیکھ بھ ...

pexels-pixabay-534216

کویت ائر پورٹ پر مسافروں سے اضافی فیس لینے کا فیصلہ

کویت ائر پورٹ پر مسافروں سے اضافی فیس لینے کا فیصلہ کویت سٹی، محمد وحید کویتی حکام نے ملک کے واحد انٹرنیشنل ائر پورٹ کو استعمال کرنے والے مسافروں پر اضافی فیس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کویت کے مقامی عربی اخبار کے مطابق ہر مسافر سے ساڑھے تین ڈالر سے چار ڈالر تک اضافی فیس وصول کی جائے گی۔یہ فیس مسافروں کی ٹکٹوں میں شامل ہو گی، ائر لائنز کی ذمہ داری ہو گی کہ وہ یہ فیس کویت کے ڈائریکٹر جنرل آف سول ایوی ایشن کو جمع کروائیں۔ فیس جمع کروانے کا طریقہ کار بعد میں طے کیا جائے گا۔ ریگولیٹری ...

pexels-evg-culture-1170979

یو اے ای نے 500 ڈاکٹروں کو گولڈن ویزہ جاری کر دیا

یو اے ای نے 500 ڈاکٹروں کو گولڈن ویزہ جاری کر دیا ابوظہبی، زبیر ابراہیم متحدہ عرب امارات کی ملک کے لیے شاندار خدمات سرانجام دینے والے غیر ملکیوں کو طویل مدتی قیام کے لیے گولڈن ویزہ سیکم کامیابی سے جاری ہے۔اس سلسلے میں 500 ڈاکٹروں کو گولڈن ویزہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ان ڈاکٹروں کو وزارت صحت نے نامزد کیا تھا۔ وزارت کے مطابق ان ڈاکٹروں کو ان کے احساس ذمہ داری اور فرائض کی انجام دہی میں قربانی کے اظہار کے بعد نامزد کیا گیا۔ سرکاری طور پر جاری کئے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان ویز ...

pexels-pixabay-159844

سعودی عرب کا اساتذہ کی سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان

سعودی عرب کا اساتذہ کی سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان ریاض، محمد اصغر بٹ  سعودی عرب نے شعبہ تعلیم سے وابستہ غیر ملکی افراد کے لیے کورونا پابندیوں میں نرمی کااعلان کر دیا ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق شعبہ تعلیم میں کام کرنے والے افراد اب براہ راست سعودی عرب کی پرواز پکڑ سکیں گے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ انہوں نے ویکسی نیشن لگوا رکھی ہو۔ اس سے پہلے ایسے افراد کے لیے کسی دوسرے ملک میں چودہ روز گزارنا ضروری تھا۔ جن افراد کو نئی سہولت دی گئی ہے ان میں یونیورسٹیوں ، کالجوں اور سرکا ...

WhatsApp Image 2021-10-05 at 10.20.18

سعودی عرب: جعلی ویڈیو وائرل کرنے پر 2 پاکستانی گرفتار

سعودی عرب: جعلی ویڈیو وائرل کرنے پر 2 پاکستانی گرفتار ریاض، محمد اصغر بٹ خودساختہ گمراہ کن ویڈیو بنا کر اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل کرنے پر  دو پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں کو الجوف شہر میں چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزموں کی عمریں تیس سال کے قریب ہیں اور انہوں نے ایک دکان کے سامنے کھڑے ہو کر ویڈیو بنائی، ویڈیو ایڈٹ کر کے اس میں شدید فائرنگ کی آواز بھری اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ج ...

Dubai

دبئی: 65 ارب درہم کے رہائشی منصوبے کی منظوری

دبئی کے حکمران شیخ محمد نے ریاست میں 65 ارب درہم کا بڑا رہائشی منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔یہ رقم آئندہ دو دہائیوں کے دوران امارتی شہریوں کی بہتر رہائشی سہولیات کے منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔ منصوبے کا اعلان دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا۔ شیخ محمد متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم بھی ہیں۔ انہوں نے آئندہ سال سے شروع ہونے والے منصوبے میں اماراتی شہریوں کی تعداد چار گناہ کرنے کا حکم بھی جاری کیا ہےجس کے بعد اماراتی شہریوں کو ایک ...

Oman

اومان: 18 مہینے بعد پہلی مرتبہ کورونا سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی

اومان کوکورونا وائرس کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی،رائل ہسپتال میں کورونا کا ایک بھی کیس داخل نہیں ہوا جبکہ سلطنت میں  مسلسل پانچویں روز کورونا سے ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا۔اومانی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز 22 نئے کیسز اور 388 افراد کے صحت یاب ہونے کا ڈیٹا ریکارڈ کیا گیا جبکہ کسی بھی جگہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔اومان میں وبا سے مجموعی طور پر 4 ہزار 93 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 742 ہے۔ وزارت صحت نے اس کامیابی کے باوجود ع ...

Dubaii

دبئی سفاری پارک کا نیا سیزن 27 ستمبر سے شروع ہو گا

دبئی کے حکام نے اس سال دبئی سفاری پارک کا سیزن پیر 27 ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس مرتبہ سیر کے لیے آنے والوں کو جانوروں کے زیادہ نزدیک جانے، ان کے آبائی علاقے اور دیکھ بھال کے طریقے بتانے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ دبئی سفاری پارک میں دنیا بھر سے سینکڑوں جانور اور پرندے رکھے گئے ہیں۔ کنٹرولڈ ماحول میں تمام جانوروں اور پرندوں کو ان کے اپنے علاقے جیسی آب و ہوا فراہم کی گئی ہے۔پارک انتظامیہ کے مطابق اس میں ممالیہ، رینگنے والے حشرات کے علاوہ کئی ایسے جانور بھی موجود ہ ...