کینیڈا میں اومیکرون کے دو مریضوں کا انکشاف
کینیڈا میں اومیکرون کے دو مریضوں کا انکشاف محمد اویس، ٹورنٹو 29 نومبر 2021 کینیڈا میں کورنا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے دو مریضوں کے انکشاف کے بعد حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یہ دونوں افراد نائیجیریا سے کینیڈا پہنچے تھے۔ کینیڈا کے نائب وزیر اعظم کرسٹن ایلیٹ اور چیف میڈیکل آفیسر آف ہیلتھ ڈاکٹر کیرن مور نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ان دو مریضوں کا انکشاف اوٹاوہ میں ہوا ہے۔ اعلان کے مطابق دونوں مریضوں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے اور ان تمام افراد کا پتہ چ ...