Food

آسٹریلیا میں ورکرز کی قلت، غذائی بحران کا خدشہ

آسٹریلیا میں ورکرز کی قلت، غذائی بحران کا خدشہ عبداللہ اجمل، سڈنی 11  جنوری           2022  کورونا کا شکار ورکرز کی بڑی تعداد گھروں میں قرنطینہ ہونے سے آسٹریلیا کے غذائی سیکٹر میں بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق کسان گوشت، پھل، سبزیاں اور ڈیری کی مصنوعات معمول کے مطابق پیدا کر رہے ہیں لیکن ان کی پیداوار کو مارکیٹ تک پہنچانے والے ورکرز کی بڑی تعداد کورونا کے باعث آئسولیشن میں ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئن ...

Novak Djokovic

عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار جوکووچ کو آسٹریلیا سے نکالنے کا حکم

عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار جوکووچ کو آسٹریلیا سے نکالنے کا حکم عبداللہ اجمل، سڈنی 6  جنوری           2022  آسٹریلوی حکومت نے سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ کو ملک میں داخل ہونے کے بعد سربیا واپس بھجوانے کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر کسی بھی شخص کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔جوکووچ نے آسٹریلیا آنے سے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ کورونا ویکسی نیشن نہیں لگ ...

pexels-ellie-burgin-4427225

آسٹریلیا نے 2 لاکھ افراد کو ملک میں داخلے سے روک دیا

آسٹریلیا نے دو لاکھ افراد کو ملک میں داخلے سے روک دیا ہے۔ ان میں ایسے طلبہ اور ہنرمند ورکرز شامل ہیں جنہیں یکم دسمبر سے آسٹریلیا میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی تھی۔آسٹریلیا نے غیر ملکیوں کے لیے اپنی سرحدی یکم دسمبر سے کھولنے کا اعلان کیا تھا لیکن کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے خدشات کے باعث یہ تاریخ بڑھا کر 15 دسمبر کر دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق جاپان اور جنوبی کوریا سے آنے والے مسافروں کو بھی 15 دسمبر تک انتظار کرنا پڑے گا۔ وزیر صحت نے اپنے ایک بیان میں کہا ...

sydney street

آسٹریلیا، وکٹوریہ اور نیو ساؤتھ ویلز نے بارڈر کھول دئیے

حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم گرا دیا اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ آسٹریلیا، وکٹوریہ اور نیو ساؤتھ ویلز نے بارڈر کھول دئیے عبداللہ اجمل، سڈنی 7  نومبر ...

pexels-sora-shimazaki-5668473

نیوزی لینڈ، خوراک کے واؤچرز میں دھوکہ دہی پر ملک بدری کا حکم

نیوزی لینڈ، خوراک کے واؤچرز میں دھوکہ دہی پر ملک بدری کا حکم آکلینڈ، حسن گیلانی فلپائن کے ایک شہری کو نیوزی لینڈ میں خوراک کے واؤچر میں دھوکہ دہی کی کوشش کرنے پر ملک بدری کا سامنا ہے۔ جیفری سینٹوس نامی ترکھان پر جعلی پتوں کے ذریعے 1600 ڈالر کے خوراک کے واؤچرز سے دھوکہ کرنے کی کوشش کا الزام ثابت ہو گیا تھا۔ الیگزینڈرا ڈسٹرکٹ کورٹ نے اسے بیوی اور آٹھ سالہ بچے سمیت ملک بدر کرنے کا حکم سنایا تھا۔ اس نے یہ جرم کورونا کی پہلی لہر کے دوران کیا تھا۔ اسے اپریل میں فلپائن واپس جانا تھا لیکن ...

WhatsApp Image 2021-10-07 at 12.07.05 (1)

آسٹریلیا کاغیرقانونی تارکین کو پپوانیوگنی بھیجنے کا معاہدہ ختم

آسٹریلیاکاغیر قانونی تارکین کو پپوا نیوگنی بھیجنے کا معاہدہ ختم کینبرا، عبداللہ اجمل پناہ کی تلاش میں آسٹریلیا آنے والے تارکین کو پپوا نیو گنی بھیجنے کا معاہدہ تین مہینے بعد ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور پپوا نیو گنی کی حکومتوں نے باہمی رضا مندی سے یہ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت سمندر کے راستے غیر قانونی طریقے سے آسٹریلیا داخل ہونے کی کوشش کرنے والوں کو پپوا نیو گنی بھیج دیا جاتا تھا جہاں انہیں کیمپوں میں رکھا جاتاتھا۔ آسٹریلیا کو اس معاہد ...

WhatsApp Image 2021-10-07 at 12.07.05 (3)

سڈنی میں آئندہ ہفتے 106 روز بعد لاک ڈاؤن ختم ہو جائے گا

سڈنی میں آئندہ ہفتے 106 روز بعد لاک ڈاؤن ختم ہو جائے گا کینبرا، عبداللہ اجمل آسٹریلیا کے سب سے بڑے شہر سڈنی سے کورونا پابندیاں آئندہ پیر کو اٹھا لی جائیں گی۔ اس کے ساتھ ہی سڈنی کے شہریوں کو 106 روزہ لاک ڈاؤن سے نجات مل جائے گی۔ شہر میں 70 فیصد افراد کو مکمل ویکسی نیشن لگانے کا ہدف حاصل کر لیا گیا ہے جس کے بعد انہیں شراب خانوں، ریٹیل سٹورز، سینما گھروں وغیرہ میں جانے کی مکمل آزادی مل جائے گی۔ نیو ساؤتھ ویلز میں حکام کورونا پاسپورٹ نظام لاگو کریں گے تا کہ یکم دسمبر تک ویکسی نیشن ن ...

pexels-ben-mack-5707610

آسٹریلیا نے پارٹنر ویزوں کی لوٹ سیل لگا دی

آسٹریلیا نے پارٹنر ویزوں کی لوٹ سیل لگا دی کینبرا، عبداللہ اجمل آسٹریلیا نے رواں سال ریکارڈ توڑ پارٹنر ویزے جاری کر کے نیا رجحان متعارف کروا دیا ہے۔ وزارت داخلی امور کی جانب سے جاری کی گئی امیگریشن پروگرام رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ آسٹریلیا نے اس سال قریب قریب اتنے ہی پارٹنر ویزے جاری کئے جتنے ہنر مند افراد کو جاری کئے گئے۔ عام طور پر آسٹریلوی حکام ہنر مند افراد کے مقابلے میں پارٹنر ویزوں کی تناسب ایک تہائی رکھتے ہیں لیکن اس مرتبہ یہ تقریباً برابر تعداد میں جاری کئے گئے۔ سرکاری ...

WhatsApp Image 2021-10-05 at 10.20.18 (3)

آسٹریلوی شہر میلبرن میں لاک ڈاؤن کا عالمی ریکارڈ قائم

آسٹریلوی شہر میلبرن میں لاک ڈاؤن کا عالمی ریکارڈ قائم کینبرا، عبداللہ اجمل آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ کے دارالحکومت میلبورن نے کورونا لاک ڈاؤن کرنے میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یہ ریکارڈ اس وقت بنا جب حال ہی میں کورونا کیسز میں بے تحاشہ اضافے کے بعد شہر میں چھٹی مرتبہ لاک ڈاؤن نافذ کرنا پڑا۔ مجموعی طور پر میلبورن میں لاک ڈاؤن 246 دنوں تک پہنچ گیا ہے۔ اس سے پہلے آرجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں 245 دن تک لاک ڈاؤن نافذ رہا تھا۔ میلبورن میں حکام اس بات سے پریشان ہیں کہ کورونا ...

images

آسٹریلیا میں عارضی سکونت لینے والوں کی تعداد میں ریکارڈ کمی

دنیا بھر سے آسٹریلیا میں عارضی سکونت (ٹمپریری ریذیڈنس) اختیار کرنے والوں کی تعداد میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق عارضی رہائشیوں کی تعداد 16 لاکھ 70 ہزار رہ گئی ہے جو دسمبر 2019 میں ریکارڈ 24 لاکھ 10 ہزار تک پہنچ گئی تھی۔ دسمبر 2016 میں وزیٹرز کی تعداد 6لاکھ 35 ہزار 109 سے کم ہو کر مارچ 2021 میں 28 ہزار 414 رہ گئی۔غیر ملکی طلبہ کی تعدادجو مارچ 2020 میں 5 لاکھ 67 ہزار 924 تھی، جولائی 2021 میں 3لاکھ 67 ہزار 763 ہو گئی۔آسٹریلیا میں داخل ہونے والے  عارضی ...