Otago high school

نیوزی لینڈ، مسلمان طالبہ کا نقاب نوچنے والی لڑکیاں سکول سے فارغ

نیوزی لینڈ کے شہر ڈونیڈن کے اوٹیگو گرلز ہائی سکول میں میں مسلمان لڑکی کا نقاب نوچنے والی تین میں سے دو لڑکیوں کو سکول سے نکال دیا گیا ہے۔ ٹین ایجر تینوں لڑکیوں نے بلا اشتعال ایک مسلمان طالبہ ہدیٰ الجماع کا نقاب نوچ کر پھینک دیا تھا اور اس پر نسل پرستانہ فقرے کسے تھے۔ پاس کھڑی لڑکیوں نے اس حملے کی موبائل فونز پر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی تھی جو وائرل ہو گئی تھی۔ یہ واقعہ نو فروری کو پیش آیا تھا۔ تیسری لڑکی کو نفسیاتی مدد فراہم کی جا رہی ہے تاہم اسے سکول سے نہیں نکالا گیا۔ ہدیٰ الجمع ...

Airport plane landing runway

آسٹریلیا نے 2 سال بعد سیاحوں کے لیے بارڈرز کھول دئیے

کورونا وبا کے باعث سخت بین الاقوامی مسافروں پر سخت ترین پابندیاں عائد کرنے والے ملک آسٹریلیا نے دو سال بعد اپنے دروازے سیاحوں کے لیے کھول دئیے ہیں۔ آسٹریلیا کو اپنے کورونا قوانین کے باعث دنیا بھر میں کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ان کے باعث آسٹریلیا کے اپنے بہت سے شہری دوسرے ملکوں میں پھنس گئے تھے۔ پابندیاں اٹھنے کے بعد آج سیاحوں کی پہلی پرواز  امریکی شہر لاس اینجلس سے سڈنی ائرپورٹ پر اتری۔ سیاحوں کا پرتپاک انداز میں خیر مقدم کیا گیا اور انہیں کھلونے تحفے میں دئیے گئے۔ آج مجموعی طور پ ...

Arrested Immigrants

آسٹریلیا میں متنازع امیگریشن بل منظور

آسٹریلیا کی وفاقی حکومت لیبر پارٹی کی مدد سے مہاجرین اور تارکین سے متعلق قانون میں متنازع ترامیم منظور کروا لی ہیں۔ اپوزیشن نے بل سینٹ میں پہنچنے پر حکومتی ترامیم کو بدلنے کی کوشش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئی ترامیم اگر سینٹ سے بھی منظور ہو گئیں تو امیگریشن کے وزیر کو مذید اختیارات مل جائیں گے۔ انہیں غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ کرنے اور انہیں ڈی پورٹ کرنے کے اختیارات بھی مل جائیں گے۔ ترامیم کے مطابق اگر کوئی غیر ملکی ایسا جرم کرے جس کی  زیادہ سے زیادہ سزا دو سال تک ہو تو اس کا ویزہ منسوخ کر کے ا ...

Australia City

آسٹریلیا میں مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

آسٹریلیا میں مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے عبداللہ اجمل، سڈنی 26  جنوری           2022  آسٹریلیا میں گھریلو صارفین حالیہ برسوں میں مہنگائی کے تیز ترین اضافے کا سامنا کر رہے ہیں۔ پٹرول، نئے مکانات اور کپڑوں کی قیمتوں میں اضافے نے آنے والے  انتخابات سے قبل عجیب صورتحال پیدا کر دی ہے۔ آسٹریلوی بیورو آف شماریات کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دسمبر میں ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران قیمتوں میں ساڑھے تین فیصد اضافہ ہوا۔  مہ ...

Australia Map

اومیکرون، ویسٹرن آسٹریلیا نے بارڈر کھولنے کا فیصلہ منسوخ کردیا

اومیکرون، ویسٹرن آسٹریلیا نے بارڈر کھولنے کا فیصلہ منسوخ کردیا عبداللہ اجمل، سڈنی 24  جنوری           2022  ویسٹرن آسٹریلیا کی حکومت نے پڑوسی ریاستوں کے لیے اپنی سرحد کھولنے کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔ ویسٹرن آسٹریلیا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومیکرون کے کیسز میں بے تحاشہ اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ملک میں بیماریوں کا بے قابو پھیلاؤ نہیں دیکھنا چاہتے اور ا ...

Jacinda Ardern

کورونا پابندیاں، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے شادی ملتوی کردی

کورونا پابندیاں، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے شادی ملتوی کردی حسن گیلانی، آکلینڈ 23  جنوری           2022  نیوزی لینڈ میں کورونا کے خلاف نئی پابندیاں نافذ ہونے کے بعد وزیراعظم جیسیندا آڈرن نے اپنی شادی ملتوی کردی ہے۔ ان کی شادی آئندہ ہفتے ہونا قرار پائی تھی۔ ویلنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پورا ملک اومیکرون کے خطرے سے دوچار ہے اور نئی پابندیاں نافذ کی جا چکی ہیں، وہ قانون کی خلاف ورز ...

Australia worker

آسٹریلیا، سٹوڈنٹ اور عارضی ویزے والوں کو فل ٹائم کام کی اجازت

آسٹریلیا، سٹوڈنٹ اور عارضی ویزے والوں کو فل ٹائم کام کی اجازت عبداللہ اجمل، سڈنی 21  جنوری           2022  آسٹریلوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سٹوڈنٹ ویزا رکھنے والے کورس شروع ہونے سے پہلے ہی فل ٹائم کام کر سکتے ہیں۔ اومی کرون وائرس کی وجہ سے لیبر مارکیٹ میں پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کے لئےتمام سٹوڈنٹ ویزہ ہولڈرزکو اپنے ویزہ کی شرائط کے برعکس  فل ٹائم کام کرنے کی اجازت ہوگئی۔ اس سے پہلے سٹوڈنٹ ویزا رکھنے والے صرف ...

Closed

اومیکرون کا خطرہ، نیوزی لینڈ نے سرحدیں بند کر دیں

اومیکرون کا خطرہ، نیوزی لینڈ نے سرحدیں بند کر دیں حسن گیلانی، کرائسٹ چرچ 20  جنوری           2022  نیوز ی لینڈ کی حکومت نے کورونا کی نئی قسم اومیکرون کو پھیلنے سے روکنے کی غرض سے ملکی سرحدیں بند کر دی ہیں۔ دوسرے ممالک میں موجود نیوزی لینڈ کے اپنے شہری بھی وطن واپس نہیں جا پا رہے۔ کوویڈ ریسپانس کے وزیر کرس ہپکنز نے یہ فیصلہ ملک میں آئسولیشن اور قرنطینہ کی گنجائش ختم ہونے کے بعد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے مریضوں کے لیے گنجا ...

Wanted

نیوزی لینڈ میں ورکرز کی شدید کمی، ہزاروں تارکین کی ضرورت

نیوزی لینڈ میں ورکرز کی شدید کمی، ہزاروں تارکین کی ضرورت حسن گیلانی، کرائسٹ چرچ 18  جنوری           2022  نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی ایک بار کے مالک جیریمی سٹیونز عملے کی کمی پوری کرنے کے لیے گزشتہ ایک سال کے دوران اب تک 20 ہزار ڈالر خرچ کر چکے ہیں لیکن ابھی تک ان کا مسئلہ پوری طرح حل نہیں ہوا۔ سٹیونز نیوزی لینڈ میں ایسے تنہا بزنس مین نہیں جنہیں عملے کی کمی کا سامنا ہے۔ ان جیسے سینکڑوں بلکہ ہزاروں بزنس مین میزبانی کی صنعت م ...

Class

آسٹریلیا، والدین سے اساتذہ کی خدمات لینے پر غور

آسٹریلیا، والدین سے اساتذہ کی خدمات لینے پر غور عبداللہ اجمل، سڈنی 18  جنوری           2022  آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں کورونا بے قابو ہونے کے بعد حکومت مختلف شعبوں کو چلائے رکھنے کے لیے مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہے۔ ان تجاویز میں سے ایک کے تحت والدین سے بھی کہا جا سکتا ہے کہ وہ کلاس رومز میں بچوں کی نگرانی کریں تاکہ عملے کی کمی کا مقابلہ کیا جا سکے اور ہوم سکولنگ میں واپسی کو روکا جا سکے۔ کورونا کے نئے ویرئینٹ اومیکر ...