آسٹریلیا میں ورکرز کی قلت، غذائی بحران کا خدشہ
آسٹریلیا میں ورکرز کی قلت، غذائی بحران کا خدشہ عبداللہ اجمل، سڈنی 11 جنوری 2022 کورونا کا شکار ورکرز کی بڑی تعداد گھروں میں قرنطینہ ہونے سے آسٹریلیا کے غذائی سیکٹر میں بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق کسان گوشت، پھل، سبزیاں اور ڈیری کی مصنوعات معمول کے مطابق پیدا کر رہے ہیں لیکن ان کی پیداوار کو مارکیٹ تک پہنچانے والے ورکرز کی بڑی تعداد کورونا کے باعث آئسولیشن میں ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئن ...